Hadith-e-Qudsi – King of the Heavens & the Earth
عن أبي هريرة عن النبي صلی الله عليه وسلم قال يقبض الله الأرض يوم القيامة ويطوي السمائ بيمينه ثم يقول أنا الملک أين ملوک الأرض
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا:
اللہ زمین کو پکڑ لے گا اور آسمانوں کو اپنے دائیں ہاتھ میں لپیٹ لے گا، پھر وہ کہے گا: بادشاہ میں ہوں، زمین کے بادشاہ کہاں ہیں؟
No comments
Post a Comment