Thursday, August 14, 2014

PTI Leader Yasmeen Rashid Openly Talking to Geo News Despite PTI's Boycott of Geo Tv

پی ٹی آئی کے جیو کا بائیکاٹ کرنے کے باوجود تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی جیو نیوز سے کھلم کھلا گفتگو، جب جیو نیوز اینکر عائشہ بخش نے... thumbnail 1 summary
پی ٹی آئی کے جیو کا بائیکاٹ کرنے کے باوجود تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی جیو نیوز سے کھلم کھلا گفتگو، جب جیو نیوز اینکر عائشہ بخش نے انہیں یاد دلایا کہ تحریک انصاف نے جیو کا بائیکاٹ کررکھا ہے تو پھر بھی وہ مسکرا مسکرا کر بات کرتی رہیں، اور آخر میں جیو نیوز اینکر نے کیا کہا، دیکھئے اس ویڈیو میں۔




No comments

Post a Comment