Monday, August 18, 2014

Nawaz Sharif Phr Faiday main Rahaen Gay ( Hamid Mir Column ) نواز شریف پھر فائدے میں رہیں گے

How Nawaz Sharif Snatched Captaincy of Cricket Team from Imran Khan in 1987, Story by Hamid Mir پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف 1987 میں ... thumbnail 1 summary
How Nawaz Sharif Snatched Captaincy of Cricket Team from Imran Khan in 1987, Story by Hamid Mir

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف 1987 میں ایک کرکٹ میچ تھا اور کپتان عمران خان تھے، نواز شریف اس وقت وزیراعلی پنجاب تھے، میچ شروع ہونے سے عین پہلے نواز شریف پہنچے اور اعلان کیا کہ آج کرکٹ ٹیم کی کپتانی وہ خود کریں گے، عمران خان ہکا بکا رہ گئے کیونکہ کپتان تو عمران خان تھے، اس کے بعد کیا ہوا، انتہائی دلچسپ واقعہ، مکمل پڑھنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔



No comments

Post a Comment