Monday, July 21, 2014

Hassan Nisar exclusive interview with Hina Malik

Ab Kya Hoga - 19th July 2014 Hassan Nisar Senior Analyst in an exclusive interview with Hina Malik in fresh episode of Ab Kya Hoga on News... thumbnail 1 summary
Ab Kya Hoga - 19th July 2014
Hassan Nisar Senior Analyst in an exclusive interview with Hina Malik in fresh episode of Ab Kya Hoga on News One.

عمران خان جب سونامی کا ذکر کرتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ طاقت کی بات کرتے ہیں ، کیونکہ ان کے ورکرز میں جنون ہے ، اور جب طاہر القادری انقلاب کی بات کرتے ہیں تو ان کا مطلب تبدیلی ہوتا ہے،
انقلاب پرانے ظالموں کی جگہ نئے ظالموں کو لانا ہوتا ہے ، کیونکہ دنیا میں انقلاب کی تاریخ اٹھائیں تو وہ یہی کہتی ہے ، مسلم لیگ کا نواز شریف کے ساتھ کیا تعلق ہے یہ تو خوامخہ ہی اس کے ٹھیکدار بن گئے

پرسوں کا بیان ہے میاں محمد نواز شریف کا ، کہ میں نے تو کہا ہی نہیں تھا کہ لوڈ شیڈنگ دو سال میں ختم ہو گی ، اتنا بڑا جھوٹ ، اپنی کیمپین میں تو چھ ماہ ، دو سال تک کی گردان کرتے رہے ، اگر یہ پڑھا لکھا مہذب معاشرہ ہوتا تو خدا کی قسم لوگ ان کی کھالیں اتار دیتے 




No comments

Post a Comment