Sunday, March 18, 2012

Dr. Abdul Rasheed Azhar Killed on 17th March 2010.

A famous scholar Doctor Hafiz Abdul Rasheed Azhar was killed on 17th of  March 2012. According to police two unidentified visitors came to... thumbnail 1 summary
A famous scholar Doctor Hafiz Abdul Rasheed Azhar was killed on 17th of  March 2012.
According to police two unidentified visitors came to his house for meeting, and they Killed (Shaheed) the Dr. Abdul Rasheed Azhar.
This is a very big lose of Muslim ummah. The Dr. Abdul Rasheed Azhar was very famous personality of Muslim Ummah. He was very well know personality of Jamiat Ahl e Hadith Pakistan.
Watch the Lecture of Abdul Rasheed Azhar, he gave the lecture in Jeddah. Topic is Tawheed.
See the Bright Face of Dr. Abdul Rasheed Azhar after the death. (After Shahadat).



ڈاکٹر حافظ عبد الرشید اظہر کو شہید کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق آج ﴿ ١۷ مارچ ﴾ دوپہر دو اڑھائی بجے کے قریب دو نوجوان حافظ صاحب سے ملاقات کے لئے ان کے گھر واقع ائی تین ون اسلام اباد آئے ۔ اس وقت حا فظ صاحب گھر میں اکیلے تھے اور زنانے میں فقظ ان کی بیگم موجود تھیں ۔ وہ زنانے میں آئے اور بیگم سے دو مہمانوں کے لئے کھانا بنانے کا کہا، کھانا پیش کیا گیا، چائے دی گئی ، پھل بھی دئے گئے ، پھر بیگم نے کوئی چار بجے حافظ صاحب کی گاڑی سٹارٹ ہونے کی آواز سنی ، وہ سمجھیں حافظ صاحب شاید مہمانوں کو کہیں چھوڑنے گئے ہیں۔ شام چھ بجے ان کا بیٹا اکیڈمی سے لوٹا، والد صاحب کا پو چھا تو بتایا گیا شاید مہمانوں کے ساتھ گئے ہیں۔ بیٹے نے ڈرائینگ روم کا دروازہ دھکیلا تو اندرون و بیرون دونوں طرف سے لاک پایا، پردہ ہٹا کر دیکھا تو حافظ صاحب کو بیڈ پر بیلٹ اور ازار بند سے بندھا پایا۔ انھیں گلا گھونٹ کر شہید کر دیا گیا تھا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔ قاتل حافظ صاحب کی گاڑی اور موبائل ساتھ لے گئے۔ آج عالم اسلام ایک بے بدل عالم دین ، وسیع النظر مجتہد ، بے مثل عربی دان اور بین الاقوامی شہرت یافتہ عالم باعمل سے محروم ہو گیا  

No comments

Post a Comment