Friday, October 3, 2014

Khawaja Saad Rafique Run Away From Live Program, Video

Waseem Badami Gets Angry When Khawaja Saad Rafique Tried to Dictate Him, Khawaja Ran Away From Program Dailymotion Video Tune.pk... thumbnail 1 summary
Waseem Badami Gets Angry When Khawaja Saad Rafique Tried to Dictate Him, Khawaja Ran Away From Program

Dailymotion Video


Tune.pk Video


وسیم بادامی کے پروگرام میں عجیب صورت حال ہوگئی جب خواجہ سعد رفیق نے وسیم بادامی پر حکم چلانا شروع کردیا اور کہا کہ میں تمہیں بالکل اجازت نہیں دوں گا کہ تم قاضی فیض سے کوئی سوال پوچھو، اس پر وسیم بادامی حیرت زدہ رہ گئے اور غصے میں آگئے، پھر دونوں میں کچھ تلخ کلامی ہوئی اور خواجہ سعد رفیق لائیو پروگرام چھوڑ کر چلے گئے، ویڈیو دیکھیں۔

No comments

Post a Comment