Qamar Zaman Kaira Got Angry on Indian Anchor and Left The Show on His Biased Behaviour
انڈین اینکر نے تعصب کی انتہا کردی، قمر الزمان کائرہ کو بولنے ہی نہیں دیا، جیسے ہی وہ بولنے لگتے تو اینکر آگے سے نیا سوال کردیتا، یہاں تک کہ اینکر نے یہ بھی کہہ دیا کہ پاکستان ہم سے تینوں جنگیں ہار گیا تھا، اس پر قمرالزمان کائرہ کو غصہ چڑھ گیا اور انہوں نے انڈین اینکر کو خوب جھاڑ پلائی اور شو چھوڑ دیا۔ ویڈیو دیکھئے۔
No comments
Post a Comment