Saturday, August 23, 2014

Mubashir Luqman Angry With Palwasha Khan ( Video )

Mubashir Luqman Bashing Palwasha Khan on Shazia Marri's Statement Against Imran Khan شازیہ مری نے گزشتہ روز اسمبلی میں تقریر کرتے ... thumbnail 1 summary
Mubashir Luqman Bashing Palwasha Khan on Shazia Marri's Statement Against Imran Khan

شازیہ مری نے گزشتہ روز اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے عمران خان پر تنقید کی اور کہا کہ اس کے بچے تو پاکستان سے باہر ہیں، اس کا پاکستان سے کیا لینا دینا، اس پر مبشر لقمان کے ہتھے آج پیپلز پارٹی کی پلوشہ خان چڑھ گئی، مبشر نے شازیہ مری کا سارا غصہ پلوشہ خان پر نکال دیا، ویڈیو دیکھیں۔




No comments

Post a Comment